بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

سجدہ میں پڑھی جانے والی بارہویں دعا


سجدہ میں یہ دعا بھی پڑھی جاسکتی ہے

يَا رَبِّ اغْفِرْ لِيْ، يَا رَبِّ اغْفِرْ لِيْ، يَا رَبِّ اغْفِرْ لِيْ

ترجمہ:

اے میرے رب مجھے بخش دے، اے میرے رب مجھے بخش دے، اے میرے رب مجھے بخش دے

(مصنف ابن ابي شيبة، 6/29، ریاض)

جس نے سجدے میں تین مرتبہ اس طرح کہا تو روایت کے مطابق اس کے گناہ معاف ہوجائیں گے۔:





مزید دعائیں