بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

سجدہ میں پڑھی جانے والی تیسری تسبیح


سجدہ میں یہ تسبیح بھی پڑھی جاسکتی ہے

اَللّٰهُمَّ ‌لَكَ ‌سَجَدْتُّ، وَبِكَ اٰمَنْتُ، وَلَكَ أَسْلَمْتُ، سَجَدَ وَجْهِيَ لِلَّذِيْ خَلَقَهٗ، وَصَوَّرَهٗ، وَشَقَّ سَمْعَهٗ وَبَصَرَهٗ، تَبَارَكَ اللّٰهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِيْنَ

ترجمہ:

اے الله! میں نے تیرے ہی لیے سجدہ کیا، اور تجھ ہی پر ایمان لایا ہوں، اور میں نے تیری ہی فرمانبرداری کی ہے، اور میری پیشانی اس کے آگے سجدہ ریز ہوئی جس نے اس کو پیدا کیا اور اس کی صورت بنائی، اور اس کی اچھی صورتیں بنائیں، اور اس نے کھولی سماعت اس کی اور بینائی اس کی، بڑا ہی بابرکت ہے اللہ سب کاریگروں سے اچھا کاریگر۔

(صحيح مسلم 1/534، بیروت)




مزید دعائیں