بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

سجدہ میں پڑھی جانے والی ساتویں تسبیح


سجدہ میں یہ تسبیح بھی پڑھی جاسکتی ہے

اَللّٰهُمَّ سَجَدَ لَكَ سَوَادِيْ وَخَيَالِيْ، وَبِكَ اٰمَنَ فُؤَادِيْ، أَبُوْءُ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَهٰذَا مَا جَنَيْتُ عَلٰى نَفْسِيْ، يَا عَظِيْمُ، يَا عَظِيْمُ، اغْفِرْ لِيْ فَإِنَّهٗ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ الْعَظِيْمَةَ إِلَّا الرَّبُّ الْعَظِيْمُ

ترجمہ:

اے اللہ! تیرے ہی لیے میرا وجود اور میرا وہم وگمان سجدہ ریز ہے، اور تجھ ہی پر میرا دل ایمان لایا،اور اپنے آپ پر تیری نعمت کا اقرار کرتا ہوں، اور میں بہت گناہ گار ہوں، اے بلند و برتر! اے بلند و برتر! مجھے معاف فرما، اس لیے کہ بڑے بڑے گناہوں کو نہیں بخش سکتا مگر پروردگارِ عظیم۔

(المستدرك على الصحيحين للحاكم 1/716، العلمیۃ)




مزید دعائیں