بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

سفر سے متعلق دعائیں

 

سفر سے واپس آنے کے بعد گھر میں داخل ہونے کی دعا


جب سفر سے واپس ہو کر گھر میں داخل ہو تو یہ پڑھے

اَوْبًا اَوْبًا لِرَبِّنَا تَوْبًا لَایُغَادِرُ عَلَیْنَاحَوْباً۔

ترجمہ:

میں واپس آیا ہوں، میں واپس آیا ہوں اپنے رب کے سامنے ایسی توبہ کرتا ہوں جو ہم پر کوئی گناہ نہ چھوڑے۔

(المعجم الكبير للطبرانی، 11/280، قاھرۃ)، (حصن حصین)




مزید دعائیں