بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

سفر سے متعلق دعائیں

 

سفر کو روانہ ہوتے وقت پڑھی جانے والی دعا


جب سفر کو روانہ ہونے لگے تو یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ فِيْ سَفَرِنَا هٰذَا الْبِرَّ وَالتَّقْوٰى وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضٰى

ترجمہ:

اے اللہ! ہم تجھ سے اس سفر میں نیکی اور پرہیزگاری کاسوال کرتے ہیں، اور ان اعمال کا سوال کرتے ہیں جن سے آپ راضی ہوں۔

(مشکاۃ شریف)، (الحصن الحصین، 205، غراس)




مزید دعائیں