بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء
اور جب سفر کو روانہ ہونے لگے تو یہ بھی پڑھے
اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتاہوں سفر کی مشقت سےِ، اور بری حالت کے دیکھنے سےاور واپس ہوکر مال میں یا اولاد میں برائی دیکھنے سے، اور بننے کے بعد بگڑنے سے اور مظلوم کی بددعا سے۔