بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

سفر سے متعلق دعائیں

 

سواری پہ نہ بیٹھ سکنے والے کے لیے پڑھی جانے والی دعا


جو بندہ سواری (جانور یا موٹر سائیکل وغیرہ) پہ نہ بیٹھ سکتا ہو اس کو یوں دعا دیں

اَللّٰهُمَّ ‌ثَبِّتْهُ ‌وَاجْعَلْهُ هَادِيًا مَّهْدِيًّا

ترجمہ:

اے اللہ! اس کو ثبات (استحکام) عطا فرما اور ہدایت یافتہ اور مشعل راہ بنا۔

(صحيح البخاری، 4/62، دارطوق النجاۃ)




مزید دعائیں