بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

نیند، خواب اور بیداری سے متعلق دعائیں

 

سوتے وقت پڑھا جانے والا ایک وظیفہ


سوتے وقت پڑھنے کی چیزیں

اٰیَةُ الْکُرْسِيْ

ترجمہ:

سوتے وقت آیۃ الکرسی بھی پڑھے

(صحيح البخاري، 3/101، قاهرة)

اس کے پڑھنے سے اللہ کی جانب سے رات بھر ایک محافظ (فرشتہ) اس پر مقرر رہے گا، اور کوئی شیطان اس کے پاس نہ آئے گا۔ لہذا اس کو ضرور ہی پڑھے۔: