بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

سورہ فاتحہ کی تکمیل پہ پڑھی جانے والی دعا


نماز و غیرِ نماز میں ولا الضالین کے بعد (امام و مقتدی بھی) آہستہ آواز سے یہ کہیں:

اٰمِیْن

ترجمہ:

اے اللہ! قبول فرما

(سنن الترمذي2/ 27, 30، مصر)

جب امام آمین کہے تو مقتدی کو بھی آمین کہنا چاہیے، فرشتے بھی آمین کہتے ہیں تو جس کی آمین فرشتوں کی آمین کہنے کے ساتھ مل گئی تو اس کے پچھلے گناہ بخش دیے گئے۔:





مزید دعائیں