بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

بیماری اور عیادت سے متعلق دعائیں

 

سہولت ولادت کے لیے پڑھی جانے والی دعا


سہولت ولادت کے لیے وضع حمل کے وقت حاملہ کے پاس یہ پڑھیں۔

آية الكرسي، ان ربكم۔۔۔الي آخر السورة(سورة الاعراف)، و معوذتين۔

ترجمہ:

آیت الکرسی، سورۂ اعراف آیۃ 54 تا آخر، اور آخری دونوں قل۔

(عمل اليوم والليلة لابن السني، 577، بیروت)