بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

رمضان، روزہ اور افطار سے متعلق دعائیں

 

شب قدر کی دعا


شب قدر میں یوں دعا مانگے

اَللّٰهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ

ترجمہ:

اے اللہ! بلاشبہ تو معاف کرنے والا ہے، معاف کرنے کو پسند کرتا ہے، لہذا تو مجھے معاف فرمادے۔

(سنن الترمذي، 5/534، مصر)، (الحصن الحصین، 251، غراس)