بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء
فقر و فاقہ دور کرنے کے لیے یہ پڑھے
اے سب سے اول! اے سب سے آخر! قوت وطاقت والے! اے مساکین پہ رحم کرنے والے! اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے!