بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء
کسی بھی شہر میں اچھی طرح داخل و خارج ہونے کے لیے یہ پڑھے
اے میرے رب! مجھے اندر بھی صاف لے جا اور مجھے باہر بھی صاف نکال لا اور میرے حق میں اپنے پاس سے ایک مدد دینے والی قوت تجویز کردے۔