بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

صبح و شام کی دعائیں اور اذکار

 

صبح سویرے پڑھنے کا وظیفہ


صبح سویرے پڑھنے کا وظیفہ

سورة يٰس

ترجمہ:

صبح سویرے سورۂ یٰس پڑھیں

(مشكاة المصابيح، 1/668، بیروت)

حضرت عَطاء بن ابی رَباح رحمہ اللہ تابعی فرماتے ہیں کہ مجھے یہ حدیث پہنچی ہے کہ جو شخص علی الصبح سورۂ یٰس پڑھ لے (شام تک کی) اس کی حاجتیں پوری کردی جائیں گی۔: