بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء
صفا پہاڑی پر یہ دعا بھی پڑھے
اے اللہ! مجھے اپنے نبی ﷺ کی سنت پر زندہ رکھ اور حضور ﷺ ہی کے طریق پر وفات عطا فرما اور گمراہ کن فتنوں سے مجھے پناہ عطا فرما۔
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ صفا پہاڑی پر یہ دعا پڑھا کرتے تھے: