بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

حج، عمرہ اور قربانی سے متعلق دعائیں

 

طواف کے آخری چار چکروں میں پڑھی جانے والی دعا


دوران طواف آخری چار چکروں میں یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاعْفُ عَمَّا تَعْلَمْ وَأَنْتَ الْأَعَزُّ الْأَكْرَمُ اَللّٰهُمَّ اٰتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِي الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ

ترجمہ:

اے اللہ! ہماری مغفرت فرما، ہم پر رحم فرما اور ہم سے درگزر فرما جو آپ گناہ جانتے ہیں، آپ ہی معزز اور کرم والے ہیں، اے اللہ! ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما، اور دوزخ کے عذاب سے بچا۔

(السنن الكبرى للبيهقي، 5/211، بیروت)

حضرت امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں طواف کے آخری چار چکروں میں مذکورہ بالا دعا پڑھنا پسند کرتا ہوں۔: :