بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

عافیت کی طلب اور مخلوق کے تسلط سے حفاظت کی دعا


عافیت کی طلب اور ناقابل برداشت چیز کے تسلط سے پناہ کے لیے یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ ‌إِلٰهَ ‌جِبْرِيْلَ وَمِيْكَائِيْلَ وَإِسْرَافِيْلَ وَإِلٰهَ إِبْرَاهِيْمَ وَإِسْمَاعِيْلَ وَإِسْحَاقَ عَافِنِيْ وَلَا تُسَلِّطَنَّ أَحَدًا مِّنْ خَلْقِكَ عَلَيَّ بِشَيْءٍ لَّا طَاقَةَ لِيْ بِهٖ

ترجمہ:

یا اللہ! جرئیل کے اور میکائیل کے اور اسرافیل کے معبود! ابراہیم کے اور اسمٰعیل کے اور اسحٰق کے معبود! مجھے عافیت دے اور میرے اوپر اپنی مخلوق میں سے کسی کو ایسی چیز کے ساتھ مسلط نہ کردے جس کی برداشت مجھ میں نہ ہو۔

(مصنف ابن أبي شيبة، 6/23، الرشد)




مزید دعائیں