بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء
صبح و شام عافیت کے لیے اور وبائی امراض وغیرہ سے حفاظت کے لیے بھی اس کو تین تین بار پڑھیں
اے اللہ! میرے بدن میں عافیت عطا فرما، اے اللہ! میرے کان میں عافیت عطا فرما، اے اللہ! میری نگاہ میں عافیت عطا فرما، آپ کے سوا کوئی معبود نہیں۔