بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

علم میں اضافہ کی طلب


علم میں اضافہ کے لیے یہ پڑھے

رَبِّ زِدْنِيْ عِلْمًا

ترجمہ:

اے میرے پروردگار! مجھے علم میں بڑھا۔

(سورۃ طه، 114)




مزید دعائیں