بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

علم نافع کی طلب اور دوزخ سے پناہ


علم نافع کی طلب، ہر حال میں اللہ کا شکر اور دوزخ سے پناہ

اَللّٰهُمَّ ‌انْفَعْنِيْ ‌بِمَا ‌عَلَّمْتَنِيْ وَعَلِّمْنِيْ مَا يَنْفَعُنِيْ وَزِدْنِيْ عِلْمًا، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلٰى كُلِّ حَالٍ وَّأَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنْ حَالِ أَهْلِ النَّارِ

ترجمہ:

اے اللہ! جو کچھ علم تو نے مجھے عطافرمایا ہےاس کو میرے لیے نفع مند بنادے (یعنی مجھے اس پر عمل کرنے کی توفیق دے) اور مجھے وہ علم عطا فرماجو میرے لیے نافع ہو اور میرے علم میں اضافہ فرما۔ اللہ کے لیے حمد و ستائش ہے ہرحال میں اور میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں دوزخیوں کے حال سے۔

(سنن الترمذي، 5/587، مصر)




مزید دعائیں