بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

غیر مسلم کے چھینکنے پہ پڑھی جانے والی دعا


غیر مسلم چھینک مارے تو یہ پڑھا جائے

يَهْدِيكُمُ ‌اللّٰهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ

ترجمہ:

اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہارا حال درست فرمائے

(سنن أبي داود، 7/381، العلمیۃ)




مزید دعائیں