بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

غیر مسلموں کو دی جانے والی ایک دعا


غیر مسلموں کو اس طرح بھی دعا دے سکتے ہیں (ان کی ہدایت کی نیت سے)

أَطَالَ ‌اللّٰهُ ‌أَعْمَارَكُمْ وَأَكْثَرَ أَمْوَالَكُمْ

ترجمہ:

اللہ تمہاری عمر اور مال زیادہ کرے

(مصنف ابن أبي شيبة، 6/108، مکتبۃ الرشد)

حضرت انس رضی اللہ عنہ اپنے مجوسی خادمین کو اس طرح دعا دیتے تھے جو آپ رضی اللہ عنہ کی زمین میں کام کرتے تھے۔:





مزید دعائیں