بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

فرض نماز کے پڑھا جانے والا وظیفہ


ہر فرض نماز کے بعد ۳۳ بار سُبْحَانَ الله،اور ۳۳ بار اَلْحَمْدُ لله، اور ۳۴ بار اَللهُ اَکْبَر پڑھے۔

سُبْحَانَ اللّٰهُ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهُ، اَللّٰهُ اَكْبَرُ

ترجمہ:

اللہ کی ذات پاک ہے، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اللہ بہت بڑا ہے۔

(صحيح البخاري، 1/168، قاهرة)، (بیہقی)

ہر فرض نماز کے بعد ۳۳ بار سُبْحَانَ الله،اور ۳۳ بار اَلْحَمْدُ لله، اور ۳۴ بار اَللهُ اَکْبَر پڑھنے کی یہ فضیلت ہے کہ بہت زیادہ صدقہ کرنے کاثواب ملتا ہے۔:





مزید دعائیں