بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

حج، عمرہ اور قربانی سے متعلق دعائیں

 

قربانی پیش کرنے والے کو دی جانے والی دعا


جب کوئی اہل و مال کی قربانی پیش کرے تو اس کو یوں دعا دے

بَارَكَ ‌اللّٰهُ لَكَ فِيْ أَهْلِكَ وَمَالِكَ

ترجمہ:

اللہ آپ کے اہل و مال میں برکت دے

(عمل اليوم والليلة لابن السني، 164، بیروت)