بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

كافر كوئی بھلائی كرےتو اس كو دی جانے والی دعا


كافر كوئی خدمت یا بھلائی كرے تو اس کو یوں دعا دے

جَمَّلَكَ

ترجمہ:

الله تجھے اچھا ركھے

(عمل اليوم والليلة لابن السني، 253، بیروت)




مزید دعائیں