بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

لوگوں کی نگاہ میں بڑا ہونے کی دعا


اپنی نظر میں چھوٹا اور لوگوں کی نگاہ میں بڑا ہونے کی دعا

اَللّٰهُمَّ ‌اجْعَلْنِيْ ‌شَكُوْرًا وَّاجْعَلْنِيْ صَبُوْرًا وَّاجْعَلْنِيْ فِيْ عَيْنِيْ صَغِيْرًا وَّفِيْ أَعْيُنِ النَّاسِ كَبِيْرًا

ترجمہ:

اے اللہ! مجھے اپنا شکر کرنے والا اور صبر کرنے والا بندہ بنا، اور مجھے اپنی نگاہ میں چھوٹا اور دوسرے لوگوں کی نگاہ میں بڑا بنا۔

(مسند البزار، 10/315، مدینۃ۔ مجمع الزوائد، 10/181، قاھرۃ)




مزید دعائیں