بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

مرغ کی آواز سن کر کی جانے والی دعا


مرغ کی آواز سنے تو کیا مانگے

فضل

ترجمہ:

جب مرغ کی آواز سنے تو اللہ سے اس کے فضل کا سوال کرے

(صحيح البخاري، 4/128، دارطوق النجاة)، (مشکاۃ و حصن)




مزید دعائیں