بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

حج، عمرہ اور قربانی سے متعلق دعائیں

 

مروہ پہاڑی کے قریب پڑھی جانے والی دعا


دوران سعی جب مروہ پہاڑی کے قریب ہو تو یہ پڑھے

إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللّٰهِ

ترجمہ:

صفا اور مروہ اللہ کی اہم علامتوں میں سے ہیں۔

(السنن الكبرى للنسائي، 4/142، الرسالۃ)