بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

مسجد سے نکلتے وقت پڑھی جانے والی ایک اور دعا


مسجد سے نکلتے وقت حضور ﷺ پہ درود و سلام پڑھ کر یہ دعا بھی پڑھے

اَللّٰهُمَّ ‌اعْصِمْنِيْ ‌مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْمِ

ترجمہ:

یا اللہ! مجھے شیطان سے محفوظ رکھ۔

(سنن ابن ماجه، 1/494، الرسالۃ)




مزید دعائیں