بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء
مصیبت اور مشکل معاملے کے حل کے لیے اس کو بطور ورد پڑھیں
ہمیں اللہ کافی ہے اور وه بہترین کارساز ہے.
حضرت ابراہیم (عليه السلام) کو جب آگ میں ڈالا گیا تو آپ کی زبان پر یہی الفاظ تھے۔: