بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

مغفرت، گھر اور رزق میں برکت کی طلب


گناہوں کی مغفرت، گھر کی وسعت اور رزق میں برکت کے لیے رات کے وقت یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ ذَنْبِيْ وَوَسِّعْ لِيْ فِيْ دَارِيْ وَبَارِكْ لِيْ فِيْمَا رَزَقْتَنِيْ

ترجمہ:

اے اللہ! میرے گناہ معاف فرمادے اور میرے لیے گھر میں وسعت فرما، اور تو نے جو رزق مجھے عطافرمایا ہے اس میں میرے لیے برکت دے۔

(سنن الترمذي، 5/527، مصر)




مزید دعائیں