بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

نظرِ بد اور جادو کا علاج اور دعائیں

 

نظر بد سے بچنے کے لیے پڑھی جانے والی دوسری دعا


کسی (انسان یا چیز) کی اچھائی کو نظر لگنے کا خدشہ ہو تو یہ پڑھا جائے

مَا شَاءَ اللّٰهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ

ترجمہ:

جو اللہ چاہے وہی ہوگا، اللہ کو سوا کوئی قوت و طاقت نہیں۔

(عمل اليوم والليلة لابن السني، 171، بیروت)