بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

نعمتوں کا شکر


نعمتوں کا شکر، کثرت ذکر اور احکام کی پابندی کے لیے یہ دعا پڑھے

اَللّٰهُمَّ ‌اجْعَلْنِيْ ‌أُعَظِّمُ شُكْرَكَ وَأُكْثِرُ ذِكْرَكَ وَأَتَّبِعُ نَصِيْحَتَكَ وَأَحْفَظُ وَصِيَّتَكَ

ترجمہ:

اے اللہ! مجھے ایساکردے کہ میں تیری نعمتوں کے شکر کی عظمت و اہمیت کو سمجھوں ( تا کہ پھر شکر میں کوتاہی نہ کروں) اور تیرا ذکر کثرت سے کروں اور تیری نصیحتوں کی پیروی کروں اور تیری وصیتوں اور حکموں کو یاد رکھوں (اور ان کی تعمیل سے غفلت نہ برتوں)۔

(سنن الترمذي، 5/583، مصر)




مزید دعائیں