بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

نور ایمانی کے تکمیل کی طلب


ایامن کے نور کی اتمام اور مغفرت کے لیے یہ پڑھے

رَبَّنَآ أَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَاغْفِرْ لَنَآۖ إِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ

ترجمہ:

اے ہمارے پروردگار! ہمارے لیے ہمارا نور کامل کر دے اور ہمیں بخش دے بیشک تو ہی ہر چیز پر قادر ہے

(سورۃ التحریم، 8)




مزید دعائیں