بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

لباس، زیب و زینت سے متعلق دعائیں

 

نیا لباس پہننے کے بعد کی دعا


جب نیا لباس پہنے تو یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ کَمَا كَسَوْتَنِيْهِ أَسْأَلُكَ خَيْرَهٗ وَخَيْرَ مَا صُنِعَ لَهٗ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ ہٖ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهٗ

ترجمہ:

اے اللہ! تیرے لیے سب تعریف ہے جیسا کہ تو نے یہ کپڑا مجھے پہنایا، میں تجھ سے اس کی بھلائی کا اور اس چیز کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس کے لیے یہ بنایا گیا ہے، اور میں تجھ سے اس کی برائی اور اس چیز کی برائی سے پناہ چاہتا ہوں جس کے لیے یہ بنایا گیا ہے۔

(مشكاة المصابيح، 2/1245، بیروت)، (ترمذی وابوداوٗد)