بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

نیک اعمال کرنے کی توفیق اور بد اعمال کو چھوڑنے کی توفیق مانگنا


نیک اعمال کرنے کی توفیق اور بد اعمال کو چھوڑنے کی توفیق، اللہ کے مسکین بندوں سے محبت کی توفیق اور عذاب سے بچنے کے لیے یہ دعا پڑھے

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ وَحُبَّ الْمَسَاكِيْنِ وَإِذَا أَرَدْتَّ فِي النَّاسِ فِتْنَةً ‌فَاقْبِضْنِيْ إِلَيْكَ غَيْرَ مَفْتُوْنٍ

ترجمہ:

اے اللہ! میں تجھ سے مانگتا ہوں اچھے عمل کرنے کی توفیق اور برے اعمال کو چھوڑنے کی توفیق اور تیرے مسکین بندوں کے ساتھ محبت کرنے کی توفیق۔ اور اے اللہ! جب تیرا فیصلہ کسی قوم کو فتنہ اور عذاب میں مبتلا کرنے کا ہو تو مجھے اس فتنہ میں مبتلا کیے بغیر اپنی طرف اٹھا لے۔

(موطأمالك 1/218، بیروت)




مزید دعائیں