بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

والدین کے لیے رحمت کی طلب


والدین کے حق میں خصوصی رحمت کے حصول کے لیے یہ پڑھے

رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِيْ صَغِيْرًا

ترجمہ:

اے ميرے رب! ميرے والدين پر رحمت كر جيسا کہ انہوں نے مجھ چھوٹے کو پالا۔

(سورۃ الاسراء، 24)




مزید دعائیں