بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء
پینے کا بیان
پانی یا کوئی اور چیز بیٹھ کر پیے، اور اونٹ کی طرح ایک سانس میں نہ پیے، بلکہ دو یا تین سانسوں میں پیے، اور برتن میں نہ سانس لے نہ پھونکے، اور جب پینے لگے تو بِسْمِ اللهِ، اور جب پی چکے تو اَلْحَمْدُ للهِ کہے