بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

پاک صاف زندگی اور ڈھنگ کی موت کی طلب


پاک صاف زندگی، ڈھنگ کی موت اور اللہ کی طرف اچھے انداز میں لوٹنے کے لیے یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ ‌عِيْشَةً ‌نَقِيَّةً وَّمِيتَةً سَوِيَّةً وَمَرَدًّا غَيْرَ مُخْزٍ وَّلَا فَاضِحٍ

ترجمہ:

اے اللہ! میں تجھ سے مانگتا ہوں پاک صاف زندگی اور ڈھنگ کی موت (جس میں کوئی بدنمائی نہ ہو) اور (اصلی وطن آخرت کی طرف) ایسی مراجعت جس میں رسوائی اور فضیحت نہ ہو۔

(المستدرك على الصحيحين للحاكم، 1/725، بیروت)




مزید دعائیں