بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء
پاگل پن دور کرنے کا دم
جس کو پاگل پن کا دورہ پڑجائے اس پہ تین دن صبح و شام سورۃ الفاتحہ پڑھ کر دم کیا جائے، اس میں تھوک کے بھی ذرات ہوں۔