بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

سورج اور چاند سے متعلق دعائیں

 

پورا چاند دیکھ کر پڑھی جانے والی دعا


جب پورے چاند پر نظر پڑے تو یہ پڑھے

اَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنْ شَرِّ هٰذَا

ترجمہ:

میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں اس کے شر سے۔

(سنن الترمذي، 5/452، مصر)، (حصن)