بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

کان بجے تو پڑھی جانے والی دعا


جب کسی کا کان بجے تو درود شریف پڑھ کر یہ دعا پڑھے

ذَكَرَ اللّٰهُ بِخَيْرٍ مَّنْ ذَكَرَنِيْ

ترجمہ:

اللہ اس کا بھی تذکرہ خیر بلند کرے جس نے مجھے یاد کیا

(عمل اليوم والليلة لابن السني، 140، بیروت)




مزید دعائیں