بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

سفر سے متعلق دعائیں

 

کسی شہر یا بستی میں داخل ہوتے وقت پڑھی جانے والی ایک دعا


جب کسی شہر یا بستی میں داخل ہونے لگے تو یہ پڑھے

أَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَافِيْهَا

ترجمہ:

اے اللہ! تو ہمیں اس میں برکت دے۔

(المعجم الأوسط، 5/88، قاھرۃ)، (الحصن الحصین، 210، غراس)




مزید دعائیں