بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

سفر سے متعلق دعائیں

 

کسی منزل یا ریلوے اسٹیشن یا موٹر اسٹینڈ پرپڑھی جانے والی دعا


جب کسی منزل یا ریلوے اسٹیشن یا موٹر اسٹینڈ پر اترے تو یہ پڑھے

اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ

ترجمہ:

اللہ کے پورے کلموں کے واسطے سے االلہ کی پناہ چاہتاہوں، اس کی مخلوق کے شر سے۔

(الحصن الحصین، 210، غراس)، (مسلم)

اس دعا کے پڑھ لینے سےکوئی چیز وہاں سے کوچ کرنے تک اسے ضرر نہ پہنچائے گی۔:





مزید دعائیں