بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

سفر سے متعلق دعائیں

 

کسی کو رخصت کرتے وقت پڑھی جانے والی دعا


جب کسی کو رخصت کرے تو یہ پڑھے

اَسْتَوْدِعُ اللّٰهَ دِيْنَكَ وَ اَمَانَتَكَ وَ خَوَاتِيْمَ عَمَلِكَ

ترجمہ:

اللہ کے سپرد کرتا ہوں تیرا دین اور تیری امانت داری کی صفت اور تیرے عمل کا انجام۔

(سنن أبي داود، 4/243، دارالرسالۃ)، (حصن حصین)




مزید دعائیں