بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

رمضان، روزہ اور افطار سے متعلق دعائیں

 

کسی کے ہاں افطاری کے وقت پڑھی جانے والی دعا


اگر کسی کے یہاں افطار کرے تو یہ پڑھے

اَفْطَرَ عِنْدَکُمُ الصَّائِمُوْنَ، وَ اَکَلَ طَعَامَکَمُ الْاَبْرَارُ، وَصَلَّتْ عَلَیْکُمُ الْمَلَائِکَةُ

ترجمہ:

تمہارے پاس روزہ دار افطار کریں، اور نیک بندے تمہارا کھانا کھائیں، اور فرشتے تم پر رحمت بھیجیں۔

(الحصن الحصین، 19، مصر)