بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

مصیبت اور پریشانی سے نجات کے لیے دعائیں

 

کوئی بری چیز دور کرنے والے کے لیے پڑھی جانے والی دعا


کوئی ناپسندیدہ چیز دور کرے تو اس کو یہ دعا دے

مَسَحَ اللّٰهُ عَنْكَ مَا تَكْرَهُ

ترجمہ:

اللہ تم سے بھی تمہاری ناپسندیدہ چیز دور کرے

(عمل اليوم والليلة لابن السني، 248، بیروت)




مزید دعائیں