بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

کوئی حالت (طبیعت) کا پوچھے تو بولا جانے واکا جملہ


کوئی حالت (طبیعت وغیرہ) کا پوچھے تو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ

ترجمہ:

تمام تعریفات اللہ ہی کے لیے ہیں۔

(صحيح البخاری، 8/59، دارطوق النجاۃ۔ الأذكار للنووي، 303، بیروت)




مزید دعائیں