بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

مصیبت اور پریشانی سے نجات کے لیے دعائیں

 

گھبراہٹ اور خوف کے وقت پڑھی جانے والی دعا


گھبراہٹ اور خوف کے وقت یہ پڑھ کر دعا مانگی جائے

اَللّٰهُمَّ إِنَّكَ مَلِيْكٌ مُّقْتَدِرٌ مَّا تَشَاءُ مِنْ أَمْرٍ يَّكُوْنُ

ترجمہ:

اے الله! بے شک آپ بادشاہ ہیں قدرت والے ہیں جو بھی کام چاہتے ہیں وہ ہوجاتا ہے

(مصنف ابن أبي شيبة، 6/40، مکتبۃ الرشد)




مزید دعائیں