بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

بیت الخلا، گھر، وغیرہ آنے جانے سے متعلق دعائیں

 

گھر سے نکلتے وقت پڑھی جانے والی ایک دعا


جب گھر سے نکلے تو یہ دعا پڑھے

بِسْمِ اللّٰهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللّٰهِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ

ترجمہ:

میں اللہ کا نام لے کر نکلا، میں نے اللہ پر بھروسہ کیا، گناہوں سے بچنے اور عبادت کرنے کی طاقت اللہ ہی کی طرف سے ہے۔

(سنن الترمذي، 5/490، بيروت)، (مشکاۃ شریف)

حدیث شریف میں ہے کہ جو شخص گھر سے نکل کر یہ دعا پڑھ لے تو شیطان ہٹ جاتا ہے یعنی اس کے بہکانے اور ایذاء دینے سے باز رہتا ہے۔: